دلہن بننے کے سپنے دیکھ رہی ہوں (رشتے کی بندش اور دھوکہ)
Broken Engagement, Deceitful Suitor & Family Matrimonial Tribulation / Midnight Arsh Prayer
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: خاندان کی تمام خواتین شادی کے بعد برباد ہوئیں، میری منگنی ایک 420 دھوکے باز لڑکے سے ہوئی جو ٹوٹ گئی، اب کوئی رشتہ نہیں آتا۔ نیک اور باعزت رشتے کا وظیفہ بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
یَا رِیَاحَ الرِّیْحِ هُوَ كَانَ فِیْهِ كَانَ (۳۰۰ بار بعد از نیم شب)
ترکیب و طریقہ کار
آدھی رات گزرنے کے بعد وضو کریں؛ اول و آخر 11، 11 بار درود شریف کے ساتھ 300 بار 'یَا رِیَاحَ الرِّیْحِ هُوَ كَانَ فِیْهِ كَانَ' پڑھیں۔
پڑھنے کے بعد 10 منٹ تک عرشِ الٰہی کا تصور کریں اور شادی کی دعا مانگتے مانگتے سو جائیں۔
جب تک آپ دلہن بن کر اپنے گھر نہ پہنچ جائیں یہ عمل پابندی سے جاری رکھیں۔
پڑھنے کے بعد 10 منٹ تک عرشِ الٰہی کا تصور کریں اور شادی کی دعا مانگتے مانگتے سو جائیں۔
جب تک آپ دلہن بن کر اپنے گھر نہ پہنچ جائیں یہ عمل پابندی سے جاری رکھیں۔