دستِ غیب (قلندر بابا اولیاءؒ کے تین زریں اصول)
Dast-e-Ghaib / Three Golden Principles of Living by Qalandar Baba Auliya (RA)
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: سالہا سال سے وظائف اور دعائیں پڑھنے کے باوجود قرض، مقدمات اور بے چینی ختم نہیں ہو رہی۔ کوئی ایسا کیمیا نسخہ (دستِ غیب) بتائیں جس سے زندگی کی الجھنیں سلجھ جائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
قلندر بابا اولیاءؒ کے تین زریں اصول (دستِ غیب)
ترکیب و طریقہ کار
1. معاش کا کام پوری تندہی اور کوشش سے انجام دو، لیکن نتیجہ پر کبھی نظر نہ رکھو؛ نتیجہ اللہ کے اوپر چھوڑ دو۔
2. کسی شخص سے اگر کوئی تکلیف پہنچے تو اسے فوراً معاف کر دو۔
3. تمہاری ذات سے اگر کسی کو تکلیف پہنچ جائے (وہ کوئی بھی ہو) تو اس سے فوراً معافی مانگ لو۔
یہ کیمیا کا نسخہ ہے اور یہی 'دستِ غیب' کا عمل ہے۔ اس پر عمل کرنے سے تمام الجھنیں خوشیوں میں بدل جاتی ہیں۔