دواؤں سے علاج (ٹائیفائیڈ کے بعد مرگی اور بے ہوشی)

9-Year Post-Typhoid Coma Seizures & Epilepsy / Blue Ray Plates, Low Salt & Honey

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: 9 سال قبل ٹائیفائیڈ بگڑنے سے بیٹا 35 دن بے ہوش رہا، اس کے بعد سے مرگی کے شدید دورے پڑتے ہیں، دوا بند کرنے پر دن میں کئی کئی دورے آتے ہیں۔ علاج بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

اَلطَّرْقُ النَّاسُ وَالْاَجِنَّةُ وَالرُّوْحُ الْعِبَادُ الصَّالِحِیْنَ فِي الْکَوْنِ دَائِرَةً

ترکیب و طریقہ کار

تین عدد چینی کی سفید پلیٹوں پر زردہ رنگ اور عرقِ گلاب سے 'اَلطَّرْقُ النَّاسُ وَالْاَجِنَّةُ وَالرُّوْحُ الْعِبَادُ الصَّالِحِیْنَ فِي الْکَوْنِ دَائِرَةً' لکھیں۔
نیلی شعاعوں کے پانی (2، 2 اونس) سے دھو کر صبح، شام اور رات کو پلائیں۔
کھانوں میں نمک نہ ہونے کے برابر کر دیں اور روزانہ 3 وقت خالص شہد کھلائیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital