دواؤں کا ری ایکشن (جسم میں آگ، قے اور سوکھا پن)

Severe Drug Reaction Toxicity, Internal Burning & Gastric Cramps / Water & Wet Clay Inhalation

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: دوا کھانے سے جسم میں شدید ری ایکشن ہو گیا، پورے جسم میں آگ بھر گئی ہے، دل و دماغ سوکھ گیا، خوراک کے بعد الٹیاں اور مروڑ اٹھتے ہیں، غذا جسم کو نہیں لگتی اور وزن تیزی سے گر رہا ہے۔ علاج بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ - یَا رَحِیْمُ یَا اَللّٰهُ یَا مُرِیْدُ (۳ بار) یَا بَدِیْعَ الْعَجَائِبِ بِالْخَیْرِ یَا بَدِیْعُ

ترکیب و طریقہ کار

پانی پر مندرجہ ذیل کلمات پڑھ کر دم کر کے مریض کو پلائیں: 'بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ یَا رَحِیْمُ یَا اَللّٰهُ یَا مُرِیْدُ یَا رَحِیْمُ یَا اَللّٰهُ یَا مُرِیْدُ یَا رَحِیْمُ یَا اَللّٰهُ یَا مُرِیْدُ یَا بَدِیْعَ الْعَجَائِبِ بِالْخَیْرِ یَا بَدِیْعُ'۔
اس کے علاوہ چکنی مٹی کے ڈھیلے پر دم کیا ہوا پانی ڈال کر مریض کو بار بار سونگھائیں۔ دواؤں کا تمام زہریلا اثر زائل ہو جائے گا۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital