خوبصورت مرد (مردانہ حسن و جاذبیت کا عمل)

Male Magnetism, Charismatic Radiance & Facial Beauty / Mirror Practice & Mercury Rays

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: خواتین کے لئے حسن کے اعمال ہوتے ہیں جیسے حوروں والا مراقبہ، کیا مردوں کے لئے بھی کوئی ایسا عمل ہے جس سے مرد کے اندر بے پناہ حسن، وجاہت، کشش اور جاذبیت پیدا ہو جائے جیسے حضرت یوسفؑ کا حسن تھا؟

وظیفہ مبارک و نقش

وَاللّٰهُ جَمِیْلٌ یُّحِبُّ الْجَمَالَ (۳۰۰ بار) اور مرکری روشنیوں کا مراقبہ

ترکیب و طریقہ کار

کثرت سے 'یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ' کا ورد کریں۔
قدِ آدم آئینے کے سامنے پشت کر کے (آئینے کی طرف پیٹھ کر کے) نماز کی طرح نیت باندھ کر کھڑے ہو جائیں اور 300 مرتبہ 'وَاللّٰهُ جَمِیْلٌ یُّحِبُّ الْجَمَالَ' پڑھیں۔
پھر شمال رخ ہو کر مراقبہ میں بیٹھ جائیں اور 15 منٹ یہ تصور کریں کہ 'میرے اوپر مرکری (Mercury / سلور سفید) روشنیوں کی بارش برس رہی ہے'۔ روزانہ 15 منٹ یہ عمل کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital