خود اعتماد شخصیت (سماجی گھبراہٹ اور وساوس)
Social Anxiety, Speech Errors, Intrusive Prayer Doubts & Building Self-Confidence / Blue Light
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: کسی سے بات نہیں کر سکتی، بولتے وقت غلط جملے ادا ہوتے ہیں، چہرے پر بے رونقی اور ہر وقت خوف طاری رہتا ہے، نماز میں انتہائی برے خیالات آتے ہیں۔ باوقار اور پر اعتماد شخصیت بننے کا عمل بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
نیلی روشنیوں کا مراقبہ اور یَا حَفِیْظُ
ترکیب و طریقہ کار
کتاب 'روحانی علاج' سے عقیدہ خراب ہونے کا جو علاج ہے اس کے مطابق 40 روز تک عمل کریں۔
رات کو سوتے وقت 15 منٹ تک نیلی روشنیوں کا مراقبہ کریں۔
چلتے پھرتے، با وضو اور بے وضو کثرت سے 'یَا حَفِیْظُ' پڑھتی رہیں۔ شخصیت پر وقار اور پر اعتماد ہو جائے گی۔
رات کو سوتے وقت 15 منٹ تک نیلی روشنیوں کا مراقبہ کریں۔
چلتے پھرتے، با وضو اور بے وضو کثرت سے 'یَا حَفِیْظُ' پڑھتی رہیں۔ شخصیت پر وقار اور پر اعتماد ہو جائے گی۔