حضرت علیؓ کا ارشاد (بہو پر سسرالی مظالم اور شوہر کی بدگمانی)

In-Law Cruelty, Suspicion & Domestic Abuse / Surah Al-Ikhlas (41x) & Dignity

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: شادی کو سوا دو سال ہو گئے، اولاد نہ ہونے پر سسرال والے مارتے پیٹتے ہیں، شوہر نے شک کی بنا پر بدنام کر دیا اور میکے جانے پر پابندی لگا دی ہے۔ میں گھر نہیں توڑنا چاہتی مگر عزت کے ساتھ جینا چاہتی ہوں۔ رہنمائی فرمائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

سورۂ اخلاص (۴۱ بار) اور حضرت علیؓ کا فرمان

ترکیب و طریقہ کار

رات کو سونے سے پہلے اول و آخر 11، 11 بار درود شریف کے ساتھ 41 بار پوری سورۃ الاخلاص پڑھ کر اپنے شوہر کا تصور کرتے ہوئے سو جائیں۔
خود کو مٹی کا مادھو نہ بنائیں؛ اپنی عزت اور وقار قائم رکھیں۔ حکمت اور بردباری کے ساتھ لوگوں کی بے جا باتوں کا جواب دیں۔
حضرت علیؓ کا ارشاد ہے: 'مومن اپنا حق چھوڑتا نہیں ہے اور دوسروں کا حق مارتا نہیں ہے'۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital