چہل قدمی (موت کا خوف، وسوسے اور سر پر بوجھ)
Severe Thanatophobia (Fear of Death), Hypochondria & Head Heaviness / Deep Breathing & Lawn Walks
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: 30 سالہ شادی شدہ ہوں۔ بہت زیادہ سوچتا ہوں، لگتا ہے پاگل ہو جاؤں گا، سر پر بھاری وزن رکھا محسوس ہوتا ہے اور خدا اور موت کے خوف سے ہر وقت کانپتا رہتا ہوں، جسمانی کمزوری بڑھ رہی ہے۔ علاج بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
محبتِ الٰہی کا یقین، صبح کی چہل قدمی اور گہرے سانس
ترکیب و طریقہ کار
خدا سے محبت کریں، خوف اور دہشت میں مبتلا نہ ہوں؛ اللہ تعالیٰ ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والا ہے۔
کھانے میں میٹھی اور فرحت بخش چیزیں زیادہ استعمال کریں۔
روزانہ صبح کے وقت کسی سرسبز لان یا کھلی فضا میں لمبے لمبے گہرے سانس لیتے ہوئے پرسکون چہل قدمی کریں۔
کھانے میں میٹھی اور فرحت بخش چیزیں زیادہ استعمال کریں۔
روزانہ صبح کے وقت کسی سرسبز لان یا کھلی فضا میں لمبے لمبے گہرے سانس لیتے ہوئے پرسکون چہل قدمی کریں۔