چڑیلوں کی فلم (ڈراؤنے خواب، وہم اور گرے دھند)

Nightmarish Hallucinations, Witch Phobias & Grey Fog Delusion in Girl / Honey & Pious Biographies

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میری بیٹی سوتے جاگتے گڑھے میں گرنے، کالی بوڑھی چڑیل کے ہنڈیا میں پکانے کے خوفناک خواب دیکھتی ہے۔ جاگتے ہوئے اسے گرے (Grey) رنگ کی دھند نظر آتی ہے جو اسے صحیح کام کرنے سے روکتی ہے اور محسوس ہوتا ہے کوئی اسے کنٹرول کر رہا ہے۔ علاج بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

شہد کا استعمال اور اولیاء اللہ کے واقعات کا مطالعہ

ترکیب و طریقہ کار

بچی کو روزانہ صبح اور شام ایک ایک چمچی خالص شہد کھلائیں۔
ٹی وی پر چڑیلوں، بھوت پریت اور شیطان صفت ڈراؤنی فلمیں اور ڈرامے دیکھنے پر مکمل پابندی لگائیں۔
رات کو سونے سے پہلے صحابہ کرامؓ اور اولیاء اللہ کے سبق آموز واقعات اور قصے پڑھ کر سویا کریں۔ بیداری اور خواب میں چڑیلیں نظر آنا بند ہو جائیں گی۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital