دوسری شادی کی ضد اور ناانصافی
Husband's Coercion for Second Marriage & Threat of Hell / Spousal Visualization Meditation
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: شوہر دوسری عورت سے شادی کی ضد کر رہے ہیں اور کہتے ہیں کہ شریعت نے چار شادیوں کی اجازت دی ہے، اگر اجازت نہیں دو گی تو دوزخ میں جلو گی۔ کیا میں جیتے جی دوزخ قبول کر لوں؟ رہنمائی فرمائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
رماہبق اور وشرہ اک وصتر
ترکیب و طریقہ کار
قرآن پاک کا ارشاد ہے کہ تم دو دو، چار چار شادیاں کر سکتے ہو اگر تم انصاف کر سکو، اور اللہ جانتا ہے کہ تم انصاف نہیں کر سکتے۔ جو شخص دعویٰ کرے کہ وہ دوسری شادی کے بعد انصاف کر سکتا ہے وہ اللہ کے فرمان کو چیلنج کر رہا ہے۔
آپ اپنے شوہر کو دوسری شادی کی ہرگز اجازت نہ دیں۔
روزانہ مراقبہ کیا کریں اور مراقبہ میں اپنے شوہر کا تصور کر کے دم کر دیا کریں۔
آپ اپنے شوہر کو دوسری شادی کی ہرگز اجازت نہ دیں۔
روزانہ مراقبہ کیا کریں اور مراقبہ میں اپنے شوہر کا تصور کر کے دم کر دیا کریں۔