چلتی ہوں تو زمین ہلتی ہے
Prominent Cheeks & Heavy Footstep Gait / Cold Water Cheek Tapping & Ablution Foot Wash
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میرے دونوں گال ابھرے ہوئے ہیں جس سے شکل عجیب لگتی ہے اور رشتہ دار مذاق اڑاتے ہیں۔ پاؤں بہت بڑے اور بھاری ہیں، چلتی ہوں تو ایسا لگتا ہے زمین ہل رہی ہے اور تیز نہیں چلا جاتا۔ علاج بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
ٹھنڈے پانی سے گال تھپتھپانا اور پاؤں پر پانی بہانا
ترکیب و طریقہ کار
صبح، شام اور رات کو ہاتھ ٹھنڈے پانی سے دھو کر دونوں گالوں پر ہلکے ہلکے تھپتھپایا کریں۔
ہر وضو کے بعد کھڑی ہو کر ٹونٹی سے ایک ایک لوٹا ٹھنڈا پانی دونوں پیروں پر اوپر سے بہا لیا کریں۔
ہر وضو کے بعد کھڑی ہو کر ٹونٹی سے ایک ایک لوٹا ٹھنڈا پانی دونوں پیروں پر اوپر سے بہا لیا کریں۔