جسم میں آگ (تلؤوں کی جلن اور معدے کی حدت)
Burning Soles, Whole-Body Heat & Gastric Hyperacidity / Cold Sips & Raw Veggies
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میرے تلووں میں اتنی شدید جلن رہتی ہے جیسے پاؤں میں انگارے بھرے ہوں، پورے جسم میں آگ لگی رہتی ہے جیسے کوئی آگ پر سینک رہا ہو۔ علاج بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
صبح نہار منہ گھونٹ گھونٹ ٹھنڈا پانی اور کچی سبزیاں
ترکیب و طریقہ کار
چٹ پٹی چیزیں، مرچ مصالحے اور گرم غذاؤں سے سخت پرہیز کریں۔ کچی سبزیاں اور سلاد زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔
صبح نہار منہ پیٹ بھر کر ٹھنڈا پانی آہستہ آہستہ کئی سانسوں میں گھونٹ گھونٹ کر کے پیئیں۔ (ایک دم نہ انڈیلیں ورنہ پیٹ میں درد ہو جائے گا)۔
معدے کی حدت رفع ہوتے ہی تلووں کی جلن ختم ہو جائے گی۔
صبح نہار منہ پیٹ بھر کر ٹھنڈا پانی آہستہ آہستہ کئی سانسوں میں گھونٹ گھونٹ کر کے پیئیں۔ (ایک دم نہ انڈیلیں ورنہ پیٹ میں درد ہو جائے گا)۔
معدے کی حدت رفع ہوتے ہی تلووں کی جلن ختم ہو جائے گی۔