جسمانی کج روی اور احساسِ کمتری
Facial Asymmetry, Monocular Vision Loss & Inferiority Complex / Willpower Practice
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: 24 سالہ نوجوان ہوں۔ چہرہ لمبوترا ہے، ایک آنکھ کی بینائی نہیں ہے جس پر لوگ مذاق اڑاتے ہیں۔ شدید احساسِ کمتری کے باعث کام میں دل نہیں لگتا، یکسوئی نہیں ہے اور ہر کام چند دن بعد چھوڑ دیتا ہوں۔ رہنمائی فرمائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ اور قوتِ ارادی کی پختگی
ترکیب و طریقہ کار
ہر وقت چلتے پھرتے، اٹھتے بیٹھتے، با وضو اور بے وضو 'یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ' کا ورد کریں۔
جو کام بھی شروع کریں اسے انتہائی توجہ اور مستقل مزاجی سے پایۂ تکمیل تک پہنچائیں۔
یاد رکھیں کہ صرف وظیفوں سے کام نہیں چلے گا بلکہ اس مسئلے کے حل کے لئے آپ کی ذاتی ذہنی و جسمانی کوششوں کا عمل دخل ضروری ہے۔