ٹیڑھی گردن اور ام الصبیان
Pediatric Congenital Torticollis (Wry Neck), Stridor & Growth Delay / Um-us-Sibyan & Suranjan Oil
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میرا 12 سالہ بھائی پیدائشی کمزور ہے، گردن زیادہ تر ٹیڑھی رہتی ہے۔ سیدھی کرتے ہیں تو گلے سے خرخر کی آواز نکلتی ہے اور پھندا لگ جاتا ہے، ٹیڑھی گردن پر سکون سے سوتا ہے۔ قد اور وزن بھی نہیں بڑھ رہا۔ علاج بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
|| ۹۳ ۹۳ ۹۳ ۹۳ ۳ △
(ام الصبیان کا تعویذ - چینی کی پلیٹ پر لکھ کر دھو کر پلائیں)
روغنِ سورنجان تلخ کی مالش + شہد
ترکیب و طریقہ کار
کتاب 'روحانی علاج' سے ام الصبیان کا تعویذ 3 عدد چینی کی چھوٹی پلیٹوں پر زردہ رنگ اور عرقِ گلاب سے لکھیں؛ ایک پلیٹ صبح، ایک شام اور ایک رات کو پانی سے دھو کر 3 ماہ تک بلا ناغہ پلائیں۔
روغنِ سورنجان تلخ سے کمر میں ریڑھ کی ہڈی کے جوڑ اور گردن کے جوڑ پر ہلکے ہاتھ سے دائروں میں صبح و شام 5، 5 منٹ مالش کریں۔
بچے کو گاہے بگاہے خالص شہد چٹایا کریں۔
روغنِ سورنجان تلخ سے کمر میں ریڑھ کی ہڈی کے جوڑ اور گردن کے جوڑ پر ہلکے ہاتھ سے دائروں میں صبح و شام 5، 5 منٹ مالش کریں۔
بچے کو گاہے بگاہے خالص شہد چٹایا کریں۔