ٹانگ میں کرنٹ لگتا ہے
Severe Radiating Sciatica Electric Shock Pain in Knees and Legs / Numerical Saffron Plate
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میری امی کی دائیں ٹانگ کے گھٹنے سے نیچے پاؤں تک شدید قسم کا کرنٹ دوڑتا ہے، پھر بائیں ٹانگ میں بھی شروع ہو گیا۔ چلتے وقت کھنچاؤ ہوتا ہے، بیٹھ کر اٹھتے وقت وزن نہیں ڈالا جاتا اور نماز پڑھنا محال ہو گیا ہے۔ علاج بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
اعداد کا خصوصی نقش برائے دردِ مفاصل و عرق النساء
ترکیب و طریقہ کار
چینی کی سفید پلیٹوں پر زعفران کی روشنائی سے صبح سورج نکلنے سے پہلے یہ نقش لکھ کر رکھ لیں:
۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷
۲ ۵ ۵ ۵ ۵ ۵
۲ ۵ ۷ ۷ ۷ ۷
۲ ۵ ۷ ۹ ۹ ۹
۲ ۵ ۷ ۹ ۱۱ ۱۱
۲ ۵ ۷ ۹ ۱۱ ۱۳
ڈسٹلڈ واٹر (آبِ مقطر) سے پلیٹ دھو کر ایک پلیٹ صبح نہار منہ اور ایک پلیٹ عصر کے وقت پلائیں۔
ڈسٹلڈ واٹر (آبِ مقطر) سے پلیٹ دھو کر ایک پلیٹ صبح نہار منہ اور ایک پلیٹ عصر کے وقت پلائیں۔