تین کیلے (لیکوریا، منہ و بغلوں کی بدبو اور کیل مہاسے)

Chronic Leukorrhea, Severe Body/Armpit Odor, Halitosis & Facial Acne / Bananas & Chromotherapy

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: بچپن سے شدید لیکوریا، منہ اور بغلوں سے شدید بدبو آنے اور چہرے پر پیپ دار دانوں میں مبتلا ہوں۔ ہر قسم کے علاج، ٹیکے اور تعویذ دھاگے آزما لیے مگر مایوسی ہوئی۔ نجات کا علاج بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

تین کیلے اور رنگ و روشنی کا علاج

ترکیب و طریقہ کار

سبز شعاعوں کا پانی صبح اور شام پیئیں۔
نیلی شعاعوں کا پانی ناشتے کے 1 گھنٹے بعد پیئیں۔
زرد شعاعوں کا پانی دونوں وقت کھانا کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے اور رات سوتے وقت پیئیں۔
دو ماہ تک سرخ مرچ، انڈا، گرم مصالحہ اور ہر قسم کے گوشت سے مکمل پرہیز کریں؛ صرف ترکاریاں اور دالیں کھائیں۔
روزانہ رات کو کھانے کے بعد 3 عدد اچھے قسم کے کیلے (Bananas) کھائیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital