تین رنگ شعاعوں کا پانی (مرگی کے دورے)

Severe Sudden-Onset Epilepsy / Tri-Color Chromotherapy & Saffron Quranic Inscription

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میرا 28 سالہ بھائی اچانک بے ہوش ہو کر گر پڑتا ہے اور مرگی کے شدید دورے پڑتے ہیں جس کے بعد دو دو دن سر اور پورے جسم میں شدید درد کی وجہ سے اٹھ نہیں پاتا۔ شادی کے بعد بھی فرق نہیں پڑا۔ مستقل علاج بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ - اَلطَّرْقُ النَّاسُ وَالْاَجِنَّةُ وَالرُّوْحُ الْعِبَادُ الصَّالِحِیْنَ فِي الْکَوْنِ دَائِرَةً

ترکیب و طریقہ کار

تین عدد چینی کی پلیٹوں پر زردہ رنگ اور عرقِ گلاب سے لکھیں: 'بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ - اَلطَّرْقُ النَّاسُ وَالْاَجِنَّةُ وَالرُّوْحُ الْعِبَادُ الصَّالِحِیْنَ فِي الْکَوْنِ دَائِرَةً'۔
ایک پلیٹ صبح نہار منہ نیلی شعاعوں کے پانی سے، دوسری پلیٹ شام کو زرد شعاعوں کے پانی سے، اور تیسری پلیٹ رات سوتے وقت سرخ شعاعوں کے پانی (2، 2 اونس) سے دھو کر پلائیں۔
کھانوں میں نمک، کھٹاس اور قابض چیزوں سے سخت پرہیز کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital