تعلیم، داخلہ، کامیابی

Academic Excellence, Exam Success & Memory Empowerment / Bedtime Ilmun Aleemun

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: امتحان میں شاندار کامیابی، داخلہ اور ذہن و حافظہ کو غیر معمولی طاقتور بنانے کا عمل بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

عِلْمٌ عَلِیْمٌ عِلْمِیْ / یَا عَلِیْمُ عِلْمِیْ

ترکیب و طریقہ کار

رات کو بستر پر سونے سے پہلے با وضو ہو جائیں (گرمیوں میں غسل کر لیں تو اور بہتر ہے)۔
رتسب پر چت لیٹ جائیں، دونوں ہاتھ سینے پر رکھ لیں اور آنکھیں بند کر کے دل ہی دل میں 'عِلْمٌ عَلِیْمٌ عِلْمِیْ' پڑھتے پڑھتے سو جائیں۔
صبح بیدار ہوتے ہی سب سے پہلا کام یہ کریں کہ بستر پر ہی 'یَا عَلِیْمُ عِلْمِیْ' پڑھ کر بستر سے اتریں۔ (صبح وضو کی ضرورت نہیں، زبان پاک ہوتی ہے)۔
امتحان کے نتائج آنے تک یہ عمل جاری رکھیں۔ ذہن بہت طاقتور اور حافظہ روشن ہو جائے گا۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital