تلی آدھے پیٹ میں پھیل گئی ہے (Splenomegaly)

Severe Splenomegaly (Enlarged Spleen), Facial Edema & Anorexia / Sal Ammoniac (Naushadar)

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: تلی بڑھ کر آدھے سے زیادہ پیٹ پر پھیل گئی ہے جس سے پیٹ بہت بڑا ہو گیا ہے۔ ہاتھوں، گردن اور آنکھوں سے آگ نکلتی ہے، بھوک بالکل نہیں لگتی، صبح اٹھنے پر منہ اور آنکھیں سوج جاتی ہیں جو دوپہر کو اترتی ہیں، اور ہاتھ پاؤں دبلے ہو گئے ہیں۔ علاج بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

نوشادر کا مائیکرو ڈوز نسخہ

ترکیب و طریقہ کار

کئی ہفتے تک جو کے دانے کے برابر نوشادر (Sal Ammoniac) 24 گھنٹے میں صرف ایک مرتبہ پانی کے ساتھ کھائیں۔
احتیاط: نوشادر کی مقدار جو کے دانے سے زیادہ ہرگز نہ ہو۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital