تباہی کے گڑھے میں (وساوس اور خود ترسی)

Intrusive Immoral Desires, Compulsions & Self-Loathing / Chest Inscription & Ya Hafeezu

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: نوجوان ہوں اور بے راہ روی و خود لذتی کے گڑھے میں گر کر اپنے آپ کو تباہ کر چکا ہوں۔ خود پر قابو نہیں پاتا اور ہر طرف ذلت و رسوائی نظر آتی ہے۔ دستگیری فرمائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

سینے پر انگشتِ شہادت سے 'یَا حَفِیْظُ' لکھنا

ترکیب و طریقہ کار

رات کو سونے سے پہلے چت لیٹ جائیں اور دائیں ہاتھ کی انگشتِ شہادت سے سینے پر 3 مرتبہ 'یَا حَفِیْظُ' لکھیں۔
ہر وقت با وضو رہیں اور 'یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ' کا ورد کرتے رہیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital