تیرا اچھیا بھاری ہے رے (تاج الدین بابا کا واقعہ)

Generational Family Curse & Lack of Peace / Spiritual Intercession of Baba Tajuddin Nagpuri

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: تین پشتوں سے ہمارے پورے خاندان میں شدید بے برکتی، غربت، جہالت، غصہ اور آپس میں نفرت ہے۔ دادا مرحوم برٹش انڈین پولیس میں تھے، ناگپور میں انہوں نے حضرت بابا تاج الدین ناگپوری کی سواری روک کر گستاخی کی تھی جس پر بابا صاحب نے فرمایا تھا: 'جا تیرا اچھیا (پیچھا) بھاری ہے'۔ اس کے بعد سے پورا خاندان تباہی کا شکار ہے۔ خدارا بابا صاحب کے دربار میں سفارش کر کے اس مصیبت سے نجات دلائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

دربارِ تاج الدین بابا ناگپوری میں حاضری اور دعا

ترکیب و طریقہ کار

خواجہ صاحب کا جواب: جیسے ہی اس فقیر کو حضرت بابا تاج الدین ناگپوریؒ کے دربار میں حاضری نصیب ہوئی آپ کی درخواست پیش کر دی جائے گی۔
آپ مطمئن رہیں، کثرت سے با وضو یا بے وضو 'یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ' کا ورد کریں۔ حالات انشاء اللہ درست ہو جائیں گے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital