پلک جھپک جائے تو کوئی حرج نہیں

Facial Dysmorphia, Excessive Height & Complexion Insecurity / Toenail Focusing Exercise

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: 17 سالہ فرسٹ ایئر کا طالب علم ہوں، شدید احساسِ کمتری کا شکار ہوں۔ چہرے کا رنگ سیاہ ہو گیا ہے، ناک موٹی اور بھدی ہے جس پر دوست مذاق اڑاتے ہیں، اور میرا قد بھی ضرورت سے زیادہ لمبا ہے جس سے دوستوں کے سامنے شرمندگی ہوتی ہے۔ قد کم کرنے، رنگ گورا کرنے اور ناک ستواں کرنے کا علاج بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

پاؤں کے دونوں انگوٹھوں کے ناخن پر نظر جمانا

ترکیب و طریقہ کار

صبح اور رات کو سونے سے پہلے بالکل سیدھے کھڑے ہو کر اپنے پیروں کے دونوں انگوٹھوں کے ناخن پر تین تین منٹ تک نظر جمائیں۔
یہ عمل 3 منٹ سے زیادہ نہ کریں۔ اگر اس دوران پلک جھپک جائے تو کوئی حرج نہیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital