پنڈلیوں میں اینٹھن ہونے لگتی ہے

Anxiety Spasms, Calf Muscle Cramps & Sensation of Suffocation / Cleaned Kalonji

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: کسی بات پر سوچ بچار کرنے سے اوسان خطا ہو جاتے ہیں، سانس رکنے لگتا ہے، دماغ ماؤف ہو جاتا ہے اور پنڈلیوں میں اینٹھن ہونے لگتی ہے۔ قبض بالکل نہیں ہے اور بھوک بھی خوب لگتی ہے۔ سمجھ میں نہیں آتا کیا بیماری ہے۔ علاج بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

کلونجی کا اکسیر نسخہ

ترکیب و طریقہ کار

آدھا پاؤ کلونجی پانی میں دھو کر سکھا لیں۔
روزانہ صبح نہار منہ 3 ماشہ اور رات کو سوتے وقت 3 ماشہ تازہ پانی کے ساتھ کھا لیا کریں۔
ایسی تمام غذاؤں سے پرہیز کریں جو پیٹ میں ریاح اور گیس پیدا کرتی ہیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital