پیٹ بہت بڑھ گیا ہے (اسقاط کے بعد)
Post-Miscarriage Abdominal Enlargement & Headache / Honey Water & Blue Rays
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: ڈیڑھ سال کے عرصے میں مجھے دو مرتبہ اسقاط ہو چکا ہے جس کی وجہ سے پیٹ بہت بڑھ گیا ہے۔ ڈاکٹری علاج سے پیٹ کم ہوتا ہے تو سر میں شدید درد سے تقریباً پاگل ہو جاتی ہوں۔ علاج بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
اَلرَّضَاعَتُ عَمَّا نَوَيْلَ / گرم پانی میں شہد اور نیلی شعاعیں
ترکیب و طریقہ کار
پیٹ کم کرنے کے لئے تین ہفتہ تک ایک بڑا چمچہ خالص شہد گرم پانی میں ملا کر پیئیں۔
ایک بار 'اَلرَّضَاعَتُ عَمَّا نَوَيْلَ' پڑھ کر دم کر کے 90 یوم تک پیا کریں۔
نیلی شعاعوں کا پانی 2 اونس صبح اور شام 21 یوم تک استعمال کریں۔
آئندہ اسقاط سے حفاظت کے لئے جوابی لفافہ بھیج کر تعویذ حاصل کریں۔