پہلے چھینکیں آتی ہیں
9-Year Chronic Ear Itching, Tinnitus, Explosive Sneezing & Gynecological Malaise / Black Gram Flour Bread
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: 9 سال سے کان میں شدید کھجلی رہتی ہے، اونچا سنتی ہوں، سیٹیاں بجتی ہیں، دن رات اتنی شدید چھینکیں آتی ہیں کہ نڈھال ہو جاتی ہوں، آنکھ اور ناک سے پانی بہتا ہے، سینے میں جلن اور معمولی نسوانی بیماری بھی ہے۔ امتحان سر پر ہیں، علاج بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
کالے چنے کے آٹے کی روٹی کا خصوصی علاج
ترکیب و طریقہ کار
کالے چنے چکی میں پسوا کر، کالے چنے کے آٹے کی روٹی بنوائیں۔
صبح، دوپہر اور رات کے کھانے میں صرف یہی ایک ایک روٹی مکھن یا گھی چپڑ کر کھائیں۔ (روٹی صبح ایک وقت پکا کر بھی رکھ سکتے ہیں)۔
کان میں ماچس کی تیلی یا کاٹن بڈ ہرگز نہ ڈالیں۔ چنے کے آٹے کی روٹی کم از کم 6 ماہ تک کھاتی رہیں۔ اسی علاج سے کان کی کھجلی، چھینکیں اور زنانہ بیماری سب ختم ہو جائیں گی۔