پتہ نہیں میں کیا ہو گیا ہوں
Sudden Cognitive Block, Math Aversion & Loss of Confidence in Student / Jalebi & Ya Aleemu
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میری عمر 16 سال ہے۔ پہلے میں کلاس میں فرسٹ سیکنڈ آتا تھا اور ریاضی میرا پسندیدہ مضمون تھا۔ اچانک میری خود اعتمادی ختم ہو گئی، یادداشت کند ہو گئی، گھنٹوں پڑھنے پر بھی سمجھ نہیں آتا اور ساتھیوں کے مذاق کا جواب نہیں بن پاتا۔ سابقہ ذہانت بحال کرنے کا علاج بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
یَا عَلِیْمُ (۳۰۰ بار) / گرم جلیبی اور نیلی روشنی
ترکیب و طریقہ کار
رات کو با وضو سونے سے پہلے 300 بار 'یَا عَلِیْمُ' پڑھ کر آنکھیں بند کر کے 15 منٹ تک نیلی روشنی کا مراقبہ کریں۔
ہر وقت چلتے پھرتے 'یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ' کا ورد کریں۔
شام کو عصر اور مغرب کے درمیان روزانہ 40 یوم تک ایک چھٹانک (تقریباً 60 گرام) گرم جلیبی کھا لیا کریں۔
ہر جمعرات کو کسی غریب کو 2 روپے صدقہ دیا کریں۔