پرہیز ضروری ہے (حلق کا آپریشن اور نزلہ)

Post-Throat Surgery Blue Phlegm & Morning Catarrh / Roasted Chickpeas & Ya Faariqu

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: 25 سالہ پی ایچ ڈی کی طالبہ ہوں۔ 10 سال قبل گلے کا آپریشن کرایا تھا جس کے بعد سے ہر صبح اٹھنے پر کم از کم ایک گھنٹہ تک گلے سے نیلے رنگ کے ٹکڑے اور بلغم خارج ہوتا ہے، نزلہ کم نہیں ہوتا اور کہیں جانا دشوار ہو گیا ہے۔ علاج بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ یَا فَارِقُ (۹ بار)

ترکیب و طریقہ کار

روزانہ صبح نہار منہ ایک مٹھی بھنے ہوئے چنے کھائیں اور اس کے بعد ایک گھنٹے تک پانی یا چائے نہ پیئیں۔
جب بھی پانی پیئیں 9 مرتبہ 'بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ یَا فَارِقُ' پڑھ کر دم کر کے پیئیں۔ علاج کی مدت 40 یوم ہے۔
کھانے میں نزلہ پیدا کرنے والی چیزوں سے پرہیز ضروری ہے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital