پانچ سیر چینی (گونگا اور بہرا بچہ)
Congenital Speech and Hearing Impairment (5 Years Old) / Surah Al-Baqarah Sugar & Dates
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میری بچی کی عمر تقریباً پانچ سال ہے مگر بول اور سن نہیں سکتی، علاج سے فائدہ نہیں ہوا۔ کوئی روحانی علاج تجویز کریں تاکہ وہ سننے اور بولنے لگے۔
وظیفہ مبارک و نقش
الۤمۤ ذَٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۛ فِيهِ ۛ هُدًى لِّلْمُتَّقِينَ الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ (سورۃ البقرہ)
ترکیب و طریقہ کار
سورۂ بقرہ کی ابتدائی تین آیات: 'الۤمۤ ذَٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۛ فِيهِ ۛ هُدًى لِّلْمُتَّقِينَ الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ' کو 11 دن میں 11 ہزار مرتبہ پڑھ کر پانچ سیر (تقریباً 5 کلو) چینی پر دم کر لیں۔
بچی کو چائے یا دودھ میں روزانہ یہی چینی استعمال کرائیں، اس کے علاوہ روزانہ کھجوریں کھلائیں۔
اس عمل کو 6 ماہ جاری رکھیں۔ اللہ کے فضل سے بچی سننے اور بولنے لگے گی۔
بچی کو چائے یا دودھ میں روزانہ یہی چینی استعمال کرائیں، اس کے علاوہ روزانہ کھجوریں کھلائیں۔
اس عمل کو 6 ماہ جاری رکھیں۔ اللہ کے فضل سے بچی سننے اور بولنے لگے گی۔