پریشان خیالی اور رزق میں بے برکتی
Domestic Arguments Over Scarcity & Intrusive Prayer Thoughts / Allahumma Lakal Hamdu
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: ہمارے گھر میں رزق میں برکت نہیں، والدین میں تنخواہ پر ہر وقت لڑائی رہتی ہے۔ مجھے نماز اور اذان کے وقت دل زور سے دھڑکنے اور برے خیالات آنے کا عارضہ ہے۔ دعا اور وظیفہ بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
اَللّٰهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ وَلَكَ الشُّكْرُ / یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ
ترکیب و طریقہ کار
گھر کا ہر فرد ہر نماز کے بعد 100 بار 'اَللّٰهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ وَلَكَ الشُّكْرُ' پڑھ کر اپنے اوپر دم کرے۔ گھر میں برکت ہو جائے گی۔
ہر وقت چلتے پھرتے 'یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ' کا ورد کرتے رہیں۔
ہر وقت چلتے پھرتے 'یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ' کا ورد کرتے رہیں۔