پریشانی، مالی درماندگی اور روزگار
3 Years of Unemployment & Severe Financial Ruin / Ayat-ul-Kursi, Surah Falaq & Ya Hayyu Ya Qayyumu
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: تین سال سے بے روزگار ہوں اور تمام تر کوششوں کے باوجود نوکری نہیں مل سکی۔ گھر میں شدید مالی پریشانی ہے۔ کوئی وظیفہ بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
آیت الکرسی، سورۂ کوثر اور سورۂ فلق کا وظیفہ
ترکیب و طریقہ کار
فجر، عصر اور عشاء کی نماز کے بعد مندرجہ ذیل ترتیب سے پڑھ کر دعا کریں:
1. بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ (1 بار) + آیۃ الکرسی (1 بار)
2. بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ (1 بار) + درود شریف (1 بار) + سورۃ الکوثر (1 بار)
3. بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ (1 بار) + درود شریف (1 بار) + سورۃ الفلق (1 بار)
چلتے پھرتے با وضو اور بے وضو 'یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ' کا کثرت سے ورد کرتے رہیں۔ چند ہفتوں میں کامیابی ملے گی۔
چلتے پھرتے با وضو اور بے وضو 'یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ' کا کثرت سے ورد کرتے رہیں۔ چند ہفتوں میں کامیابی ملے گی۔