پیر پکڑے گھر بیٹھا رہتا ہوں
Chronic Non-Healing Foot Ulcer, Acid Burn & Scorpion Sting / Acacia Leaves Poultice
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: دائیں پیر میں جوتے کے نشان سے پھنسی بنی، قینچی لگی، پھر نادانی میں تیزاب ڈال دیا اور بچھو نے ڈنگ مار دیا۔ 8 ماہ سے پیر میں گہرا زخم ہے اور پیر پکڑ کر بیٹھا رہتا ہوں، مزدوری چھوٹ گئی۔ علاج بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
کیکر کے تازہ پتوں کا ضِماد اور نیلی شعاعیں
ترکیب و طریقہ کار
کیکر (ببول / Acacia) کے تازہ پتے کھرل میں پیس کر زخم پر ضماد (لیپ) کر دیں۔ چند روز میں زخم مندمل ہو جائے گا۔
اس کے ساتھ نیلی شعاعوں کا پانی تیار کر کے 2 اونس صبح اور 2 اونس شام 21 یوم تک پی لیں۔
اس کے ساتھ نیلی شعاعوں کا پانی تیار کر کے 2 اونس صبح اور 2 اونس شام 21 یوم تک پی لیں۔