پسینہ پسینہ ہو جاتا ہوں
Sudden Gastric Vertigo, Cold Sweats, Exhaustion & Chest Pain / Saffron Plates & Chromotherapy
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: 56 سالہ وکیل ہوں۔ معدے سے لے کر سر تک شدید چکر آتا ہے جس سے پسینہ پسینہ اور رنگ زرد ہو جاتا ہے، پانی پینے سے سنبھلتا ہوں۔ اب ایک سال سے ذرا سی حرکت یا کھانے کے بعد سینے میں درد اور شدید اعصابی تھکن رہتی ہے۔ علاج بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ - اَلرَّضَاعَتُ عَمَّا نَوَيْلَ - رَیَاحِیْنَ مَاءٍ
ترکیب و طریقہ کار
تین عدد سفید چینی کی پلیٹوں پر زعفران و عرقِ گلاب سے لکھیں:
1. بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ (ایک بار)
2. اَلرَّضَاعَتُ عَمَّا نَوَيْلَ (ایک بار)
3. رَیَاحِیْنَ مَاءٍ (12 مرتبہ)
صبح نہار منہ ایک پلیٹ نیلی شعاعوں کے پانی سے دھو کر پی لیں۔
زرد شعاعوں کا پانی تیار کر کے دونوں وقت کھانا کھانے سے آدھا گھنٹہ قبل ایک ایک پلیٹ (2، 2 اونس) دھو کر پیئیں۔ تلی ہوئی اور چکنی چیزوں اور ولایتی انڈے سے پرہیز کریں۔