پانی کی شکایت (لیکوریا)
Chronic Leukorrhea, Blood-tinged Discharge & Cervical Ulceration / Blue Cloth Amulet
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: پہلے بچے کی پیدائش کے بعد سے مجھے شدید لیکوریا کی شکایت ہے، بے رنگ لیس دار مادے کے ساتھ خون کی آمیزش ہوتی ہے اور ڈاکٹر نے اندرونی زخم (Cervical Ulcer) تشخیص کر کے دو بار بجلی بھی لگائی مگر مرض بدستور باقی ہے۔ اب میں دوسرے بچے کی ماں بننے والی ہوں۔ علاج بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
هُوَ الْأَمْرُهِي عَمَانُوِيلْ بِحَقِّ يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ- يَا بَارِئُ الْمُصَوِّرُ الْأَرْحَامِ
ترکیب و طریقہ کار
مومی کاغذ پر یہ کلمات لکھیں: 'هُوَ الْأَمْرُهِي عَمَانُوِيلْ بِحَقِّ يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ- يَا بَارِئُ الْمُصَوِّرُ الْأَرْحَامِ'۔
اس کو موم جامہ کر کے نیلے رنگ کے کپڑے میں سی لیں اور گلے میں پہن لیں۔
لیکوریا اور اندرونی زخم کی تکلیف انشاء اللہ دور ہو جائے گی۔
اس کو موم جامہ کر کے نیلے رنگ کے کپڑے میں سی لیں اور گلے میں پہن لیں۔
لیکوریا اور اندرونی زخم کی تکلیف انشاء اللہ دور ہو جائے گی۔