پاپا ہسپتال میں داخل ہیں
Severe Subcostal/Rib Pain, Suffocation & Father's Critical Illness / Surah Falaq
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میرے والد صاحب ہسپتال میں داخل ہیں۔ ان کی پسلی کے نیچے شدید درد اٹھتا ہے جس کی وجہ سے دم گھٹنے لگتا ہے، نہ بیٹھ سکتے ہیں نہ لیٹ سکتے ہیں۔ ڈاکٹر مرض نہیں سمجھ پا رہے اور چلنے پھرنے سے بھی منع کر دیا ہے۔ دعا اور علاج بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
سُوْرَةُ الْفَلَقْ
ترکیب و طریقہ کار
صبح، دوپہر اور شام تینوں وقت ایک پیالی پانی پر ایک مرتبہ سورۂ فلق پڑھ کر دم کریں اور یہ پانی اپنے والد کو پلائیں۔
اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں بوسیطۂ سرورِ کائنات ﷺ والد کی شفا کے لئے دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں بوسیطۂ سرورِ کائنات ﷺ والد کی شفا کے لئے دعا کریں۔