برکت کے لئے

Domestic Strife at Month-End, Stagnant Salary & House Blessing Talisman

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: ہر مہینے کے اختتام پر والد اور بھائی کے درمیان شدید جھگڑے ہوتے ہیں اور گھر آگ کا گولہ بن جاتا ہے۔ والد کی تنخواہ 9 سال سے نہیں بڑھی۔ گھر میں برکت اور جھگڑوں کے خاتمے کا علاج بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ (حروف مقطعات اور ۹۹۹ والا نقش)

ترکیب و طریقہ کار

گھر میں فضول خرچی سے بچیں اور حسن اخلاق اپنائیں۔
مندرجہ ذیل نقش سفید چمکدار یا مومی کاغذ پر لکھیں: بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ب س م ا ل 1 ہ ا ل و ا س ع ج ل ج ل ا ل ہ ۹۹۹ ۹۹۹ ۹۹۹
اس نقش کو گھر کی چوکھٹ یا دیوار میں چھوٹی کیلوں سے گاڑ دیں۔ نقش لگانے سے پہلے حسبِ استطاعت بچوں میں مٹھائی تقسیم کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital