بھوک نہیں لگتی جگر اور معدہ
Loss of Appetite, Liver/Stomach Inflammation & Negative Thoughts / Kalonji & Ya Hayyu Ya Qayyumu
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: جگر اور معدے پر ورم کی تشخیص ہوئی ہے، کھانا بالکل نہیں کھایا جاتا، بھوک ختم ہو گئی ہے، شدید کمزوری ہے اور دماغ پر ہر وقت برے خیالات آتے رہتے ہیں۔ علاج بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
کَلَوْنْجِی / یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ
ترکیب و طریقہ کار
کلونجی 3 ماشہ صبح نہار منہ تازہ پانی کے ساتھ کھانا کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے کھا لیا کریں۔ کلونجی کھانے کے بعد ایک گھنٹے تک کوئی چیز کھانا پینا منع ہے۔
کثرت سے با وضو یا بے وضو 'یا حی یا قیوم' کا ورد کریں اور اللہ کے نام پر خیرات ضرور کریں۔
کثرت سے با وضو یا بے وضو 'یا حی یا قیوم' کا ورد کریں اور اللہ کے نام پر خیرات ضرور کریں۔