بلیاں روتی ہیں

Eerie Night Cat Crying on Roof / Valerian Root (Billi Lotan / Balchar)

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: پانچ سال سے ہمارے مکان کی چھت پر رات کے وقت بلیاں اتنی خوفناک آواز میں روتی ہیں کہ پورا گھر اور محلہ جاگ جاتا ہے اور خوف پیدا ہوتا ہے۔ بھگانے پر دوبارہ آ جاتی ہیں۔ اس کا حل بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

بالچھڑ (بلی لوٹن)

ترکیب و طریقہ کار

بالچھڑ (جس کو بلی لوٹن بھی کہتے ہیں) آدھا سیر خرید کر گھر میں کسی ڈبے میں رکھ لیں۔
رات کو جب بلیاں رونا شروع کریں تو یہ ان کے سامنے چھت پر ڈال دیں۔
تین چار مرتبہ ڈالنے کے بعد بلیاں وہاں رونا بند کر دیں گی۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital