بہادر اور دلیری
Developing Courage, Bravery & Overcoming Fear of Responsibility
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: کچھ عرصے سے میرے اندر شجاعت اور دلیری کی شدید کمی ہو گئی ہے اور کوئی بھی ذمہ داری اپنے اوپر لیتے ہوئے بے چینی اور خوف محسوس ہوتا ہے۔ دلیری پیدا کرنے کا وظیفہ بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
اَلرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ / گلابی روشنی کا مراقبہ
ترکیب و طریقہ کار
صبح سورج نکلنے سے پہلے نہار منہ لمبی لمبی سانسیں لیا کریں۔
رات کو سوتے وقت 100 مرتبہ 'اَلرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ' پڑھ کر 15 منٹ تک گلابی روشنی کا مراقبہ کیا کریں۔
کھانے میں کھجور اور شہد کا استعمال زیادہ رکھیں۔
رات کو سوتے وقت 100 مرتبہ 'اَلرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ' پڑھ کر 15 منٹ تک گلابی روشنی کا مراقبہ کیا کریں۔
کھانے میں کھجور اور شہد کا استعمال زیادہ رکھیں۔