بھنگ، چرس اور ہیروئن

Severe Drug Addiction (Heroin, Hashish) / Surah Lahab & Green Glass

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میرا بھائی 12ویں جماعت سے بری صحبت میں پڑ کر شراب، بھنگ، چرس اور اب ہیروئن کا عادی ہو گیا ہے۔ ہسپتال میں داخل کرا کے علاج بھی کرایا مگر دوبارہ نشہ شروع کر دیا۔ قرضے اور فراڈ کر رہا ہے، جسم کانپتا ہے اور ہڈیوں کا ڈھانچہ بن گیا ہے۔ خدارا بھائی کی جان بچانے کا علاج بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

سُوْرَةُ اللَّهَبْ (۱۹ مرتبہ) / سبز شیشہ

ترکیب و طریقہ کار

رات کے وقت بھائی جب گہری نیند سو جائیں تو ان کے سرہانے دائیں طرف کھڑے ہو کر 19 مرتبہ ہلکی آواز میں سورۂ لہب (تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ) پڑھیں۔
9x12 انچ شیشے کے اوپر سبز رنگ پینٹ کرا کے گھر میں رکھ لیں اور بھائی کو بار بار دکھائیں۔ علاج کی مدت 3 ماہ ہے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital