بچہ دن بھر روتا رہتا ہے
Inconsolable Infant Crying & Night Terrors / Umm-us-Sibyan & Ya Badi'al Ajaa'ib
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میری بڑی بیٹی کے تین بچے ام الصبیان کے مرض سے فوت ہو چکے ہیں۔ اب جو بچہ ہے وہ دن رات بلاوجہ چیختا روتا رہتا ہے۔ کسی نے کالے رنگ کے جن کا سایہ بتایا ہے۔ کوئی وظیفہ بتائیں کہ بچہ سکون سے سو سکے۔
وظیفہ مبارک و نقش
بِسْمِ اللّٰهِ الْوَاسِعُ جَلَّ جَلَالُهُ يَا بَدِيعَ الْعَجَائِبِ بِالْخَيْرِ يَا بَدِيعُ
ترکیب و طریقہ کار
کتاب 'روحانی علاج' سے ام الصبیان کا تعویذ لکھ کر نیلے رنگ کے کپڑے میں سی کر بچے کے گلے میں ڈال دیں۔
رات کو جب بچہ گہری نیند سو جائے، ایک بار 'بِسْمِ اللّٰهِ الْوَاسِعُ جَلَّ جَلَالُهُ يَا بَدِيعَ الْعَجَائِبِ بِالْخَيْرِ يَا بَدِيعُ' پڑھ کر بچے پر دم کر دیا کریں۔
رات کو جب بچہ گہری نیند سو جائے، ایک بار 'بِسْمِ اللّٰهِ الْوَاسِعُ جَلَّ جَلَالُهُ يَا بَدِيعَ الْعَجَائِبِ بِالْخَيْرِ يَا بَدِيعُ' پڑھ کر بچے پر دم کر دیا کریں۔