بہنوں کی شادی نہیں ہوتی

Marriage Impediments for Four Educated Sisters / Bismillahil Wasi'u Jalla Jalaaluhu

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: ہم چار بہنیں ہیں، سب تعلیم یافتہ (ایم اے، بی اے، ایم ایس سی) اور اچھے گھرانے کی ہیں، عمریں 24 سے 34 سال ہو گئی ہیں مگر کسی کا رشتہ طے نہیں ہوتا۔ لوگ کہتے ہیں کہ رشتوں کی بندش کی گئی ہے۔ کوئی وظیفہ بتائیں کہ مشکل آسان ہو۔

وظیفہ مبارک و نقش

بِسْمِ اللّٰهِ الْوَاسِعُ جَلَّ جَلَالُهُ

ترکیب و طریقہ کار

سب کاموں سے فارغ ہونے کے بعد رات کو سونے سے پہلے تمام بہنیں الگ الگ وضو کر کے جائے نماز پر بیٹھیں۔
ایک سو (100) مرتبہ 'بِسْمِ اللّٰهِ الْوَاسِعُ جَلَّ جَلَالُهُ' پڑھ کر دعا کیا کریں۔ وظیفہ کی مدت 90 دن ہے۔ ناغہ کے دن بعد میں پورے کر لیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital