بے اولاد بہنوں کے لئے
Female Infertility & Conception / Blue Ray Sesame Oil Massage
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میں اپنی ان دکھی بہنوں کا علاج کرنا چاہتی ہوں جو اولاد کے لئے ترستی ہیں اور اولاد نہ ہونے کی وجہ سے ان کی زندگی اجیرن ہو رہی ہے۔ بے اولاد بہنوں کے لئے کوئی وظیفہ یا دوا عنایت فرمائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
نیلی شعاعوں کا تیار کردہ تیل
ترکیب و طریقہ کار
بانجھ پن کا علاج یہ ہے کہ نیلی شعاعوں کا تیل کمر میں، ریڑھ کی ہڈی کے جوڑ پر جو کولہوں کے درمیان ہوتا ہے، دائروں میں رات کو اور صبح کو 10، 10 منٹ مالش کریں۔
تیل تیار کرنے کا طریقہ: ایک نیلے رنگ کی شیشے کی بوتل صاف کر کے اس میں کچی گھانی کا خالص تلوں کا تیل (السی یا تل) بھر لیں۔ (یا سفید شیشے کی بوتل پر نیلا ٹرانسپیرنٹ کاغذ لپیٹ دیں)۔
اس بوتل کو 40 یوم تک روزانہ 4 سے 6 گھنٹے کھلی دھوپ میں رکھیں۔ بادل یا بارش کے دن کاؤنٹ کر کے بعد میں پورے کر لیں۔