بھگندر کا علاج
Anal Fistula (Bhagandar) Treatment / Surah Ar-Rahman Wax Paper Talisman
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: عرصہ چار سال سے مرض بھگندر (فستچولا) میں مبتلا ہوں، سخت تکلیف میں ہوں اور زندگی تلخ ہو گئی ہے۔ صحت یابی کے لئے دعا اور روحانی علاج بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
خَلَقَ الْإِنسَانَ يَخْرُجُ مِنْهُمَا اللُّؤْلُؤُ وَالْمَرْجَانُ (سورۃ الرحمن)
ترکیب و طریقہ کار
کسی مومی کاغذ پر کھانے کے زرد رنگ کی روشنائی سے چالیس تعویذ لکھیں: 'خَلَقَ الْإِنسَانَ يَخْرُجُ مِنْهُمَا اللُّؤْلُؤُ وَالْمَرْجَانُ'۔
ایک تعویذ روزانہ صبح نہار منہ چالیس روز تک پانی سے دھو کر پیئیں۔
اس مرض میں سرخ مرچ، تمام قسم کے گوشت اور انڈے سے دورانِ علاج سخت پرہیز کریں۔
ایک تعویذ روزانہ صبح نہار منہ چالیس روز تک پانی سے دھو کر پیئیں۔
اس مرض میں سرخ مرچ، تمام قسم کے گوشت اور انڈے سے دورانِ علاج سخت پرہیز کریں۔