بند گلے کی قمیض

Severe Female Hirsutism & Excessive Body Hair Growth / Surah Al-Baqarah Verse

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میرے پورے جسم، چہرے، سینے، پیٹ، ٹانگوں اور بازوؤں پر جانوروں کی طرح گھنے اور 2 سے 3 انچ لمبے بال نکل آئے ہیں۔ شدید گرمی میں بھی بند گلے اور فل بازوؤں والی قمیض پہنتی ہوں تاکہ کوئی دیکھ نہ لے، خود کو دیکھ کر رونا آتا ہے اور حیض میں بھی شدید بے قاعدگی ہے۔ علاج بتائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ (سورۃ الصف / قرآنی تختی)

ترکیب و طریقہ کار

اصل مرض نسوانی اندرونی خرابی اور ہارمونل بگاڑ ہے جس کا علاج بھی کروائیں۔
اس کے ساتھ روحانی علاج یہ ہے کہ ایک بڑے چمکدار سفید کاغذ پر 'لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ' خوشخط لکھوا کر فریم کرا کے اسے دیوار میں لٹکا دیں اور بار بار دیکھا کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital