بادی بواسیر کا علاج
Chronic Constipation, Gas Reflux, Burning Soles & Non-Bleeding Piles / Neem Niboli
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: پیر کے تلوؤں میں شدید جلن ہوتی ہے جس کی وجہ سے سردی میں بھی موزے یا بند جوتے نہیں پہن سکتا۔ کھانا کھانے کے بعد پیروں میں جلن بڑھ جاتی ہے، سر میں گرانی اور آنکھوں میں جلن سے اخبار پڑھنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ سالہا سال سے علاج کرا کر عاجز آ چکا ہوں۔ رہنمائی فرمائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
نیم کی نبولی کا نسخہ
ترکیب و طریقہ کار
یہ ساری تکلیفیں پرانی قبض کی وجہ سے ہیں جس سے معدے میں گیس بن کر اوپر چڑھتی ہے۔
روزانہ صبح نہار منہ نیم کی نبولی کی 3 عدد گریاں لے کر ان کے تین تین ٹکڑے کر دیں۔ ان نو ٹکڑوں کو تین تین کر کے خوب اچھی طرح چبائیے اور اوپر سے ایک گھونٹ پانی پی لیجئے۔
ایک ہفتہ ایک دن (8 دن) کے اس علاج سے یہ تمام شکایات اور بادی بواسیر دور ہو جائے گی۔