بینائی کی کمزوری
Vision Restoration for Air Force Enlistment / Mustard Collyrium & Surah Al-Kawthar
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میری نظر کی کمزوری پاکستان ایئر فورس میں بھرتی ہونے میں مانع آ رہی ہے۔ اللہ کے واسطے کوئی ایسا علاج بتا دیں کہ میری نظر ٹھیک ہو جائے۔
وظیفہ مبارک و نقش
سُوْرَةُ الْکَوْثَرْ / سرسوں کا کاجل اور سونف
ترکیب و طریقہ کار
پہلی کچی گھانی کا خالص پیلی سرسوں کا تیل نکلوائیں، اس کا کاجل بنائیں اور رات کو سوتے وقت دونوں آنکھوں میں جست کی ایک ایک سلائی لگائیں۔
کھانا کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے سونف منہ میں ڈال کر خوب اچھی طرح چبائیں اور اس کا عرق چوستی رہیں۔
بطورِ وظیفہ رات کو سوتے وقت 3 مرتبہ سورۂ کوثر پڑھ کر دونوں ہاتھوں کی آٹھوں انگلیوں پر دم کریں اور انگلیاں دونوں آنکھوں پر پھیر لیں۔