بے جان انگلیاں

Paralysis/Numbness in Fingers & Chronic Respiratory Debility / Surah Yusuf Plate

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میری والدہ صاحبہ کے ہاتھوں کی انگلیاں تین سال سے بے جان ہو گئی ہیں، رات کو سانس اکھڑ جاتا ہے اور پھیپھڑے بے انتہا کمزور ہو گئے ہیں۔ کوئی مؤثر روحانی علاج تجویز فرمائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الر تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْمُبِينِ الرَّحِيمُ الرَّحِيمُ الرَّحِيمُ يَا فَارِقُ يَا فَارِقُ يَا فَارِقُ يَا فَارِقُ

ترکیب و طریقہ کار

چینی کی تین طشتریوں پر زعفران یا عرقِ گلاب سے لکھیں: 'بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الر تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْمُبِينِ الرَّحِيمُ الرَّحِيمُ الرَّحِيمُ يَا فَارِقُ يَا فَارِقُ يَا فَارِقُ يَا فَارِقُ'۔
ایک پلیٹ صبح، ایک شام اور ایک رات کو پانی سے دھو کر پلائیں۔
کھانوں میں نمک کی مقدار کم سے کم کر دیں اور معالج کے مشورے سے خالص شہد بھی کھلائیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital