بچی بولے گی، خوب بولے گی
Speech Delay in Toddler (2 Years Old) / Surah Maryam Verse 1 (Kaf-Ha-Ya-Ain-Sad)
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میری بچی کی عمر دو سال سولہ دن ہو گئی ہے لیکن بولتی نہیں ہے۔ سب باتیں سمجھتی ہے، اشاروں سے سمجھاتی ہے اور چند ٹوٹے پھوٹے الفاظ (امی جی، دادا، نانا، مم، اللہ، چندا، چیچی) بولتی ہے مگر دوسرے الفاظ ادا نہیں کر سکتی۔ رشتہ داروں کی باتوں سے پریشان ہوں۔ کوئی وظیفہ بتائیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
کٓھٰیٰعٓصٓ (سورۂ مریم آیت ۱)
ترکیب و طریقہ کار
پریشان نہ ہوں، انشاء اللہ آپ کی بچی بولے گی اور خوب بولے گی۔
جب بچی رات کو گہری نیند سو جائے، اس کے سرہانے کھڑی ہو کر یا بیٹھ کر ایک مرتبہ سورۂ مریم کی پہلی آیت 'کٓھٰیٰعٓصٓ' (کاف ہا یا عین صاد) اتنی دھیمی آواز میں پڑھ دیا کریں کہ نیند خراب نہ ہو۔
عمل کی مدت 40 روز ہے۔