ایسی حرکتیں سرزد ہو جاتی ہیں
Chronic Infant Illness & Respiratory/Nervous Tension in Adults / Kalonji & Morning Water
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: 1. میرا 2 سالہ بھانجا مستقل نزلہ، زکام، بخار اور دست میں مبتلا رہتا ہے۔ دست کا علاج کریں تو نزلہ بڑھ جاتا ہے، نزلہ روکیں تو دست لگ جاتے ہیں۔ بچہ بہت کمزور ہے۔ 2. دوسرا سوال میرا خود کا ہے کہ میرے ذہن میں پاکیزہ خیال آتے ہی برا خیال آ جاتا ہے، مستقل کھنچاؤ اور ٹینشن میں رہتا ہوں، ریلیکس ہوں تو لگتا ہے میرا کوئی وجود نہیں، سانس لینے میں تنگی ہوتی ہے۔
وظیفہ مبارک و نقش
کلونجی / نہار منہ تازہ پانی
ترکیب و طریقہ کار
پہلے مسئلہ (بچے کی بیماری) کا حل یہ ہے کہ کلونجی صاف شدہ ایک ماشہ صبح نہار منہ تازہ پانی کے ساتھ کھلا دیجئے۔
اپنے اعصابی تناؤ اور برے خیالات سے نجات پانے کے لئے روزانہ صبح نہار منہ کوئی چیز کھانے سے تقریباً ایک گھنٹہ پہلے ایک گلاس تازہ پانی پیا کیجئے۔ ایک عرصہ تک یہی معمول رکھیں۔
اپنے اعصابی تناؤ اور برے خیالات سے نجات پانے کے لئے روزانہ صبح نہار منہ کوئی چیز کھانے سے تقریباً ایک گھنٹہ پہلے ایک گلاس تازہ پانی پیا کیجئے۔ ایک عرصہ تک یہی معمول رکھیں۔