ایک مریض کا دیکھنا ضروری ہے

Premature Facial Wrinkles, Dark Spots & Hair Fall in Youth / Lemon Water & Diet

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میں 21 سالہ بی ایس سی فائنل کی طالبہ ہوں۔ میرے ہونٹوں کے پاس اور پیشانی پر گہری جھریاں نمودار ہو رہی ہیں، جلد بے حد خشک ہے، چہرے پر بھورے اور کالے تل بڑھ رہے ہیں، پلکیں اور بال گر رہے ہیں، منہ سے بدبو آتی ہے، نیند بہت آتی ہے اور ہاتھوں کے جوڑ بے جان ہو گئے ہیں۔ رنگت خراب ہو گئی ہے۔ گھریلو علاج تجویز فرمائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

نہار منہ لیموں کا استعمال اور چائے کا پرہیز

ترکیب و طریقہ کار

آپ چائے زیادہ پیتی ہیں جو آپ کے لئے مضر ہے، چائے بالکل چھوڑ دیجئے۔
صبح نہار منہ ایک عرصہ تک لیموں کا استعمال کیجئے۔ (جس طرح بھی آپ استعمال کر سکیں، پانی میں ڈال کر یا چھڑک کر)۔
کھانوں میں نمک برائے نام ڈالیں۔ زیادہ نمک اور تیز مصالحے آپ کے لئے نقصان دہ ہیں۔ انشاء اللہ چند ماہ میں تمام شکایات رفع ہو جائیں گی۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital